وزیر اعظم سے چیف آف دی نیول سٹاف  کی ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی 

وزیر اعظم سے چیف آف دی نیول سٹاف  کی ملاقات،عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی 

  

اسلام آباد(سٹاف رپورٹر) چیف آف دی نیول اسٹاف ایڈمرل محمد امجد خان نیازی نے وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے ایڈمرل محمد امجد خان نیازی کو چیف آف دی نیول اسٹاف کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد دی اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

وزیر اعظم 

مزید :

صفحہ اول -