لاہو ر میں سموگ کی شدت میں اضافہ 182ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ

  لاہو ر میں سموگ کی شدت میں اضافہ 182ایئر کوالٹی انڈیکس ریکارڈ

  

 لاہور (آن لائن) صوبائی دارلحکومت لاہور میں بارش نہ برسنے اور محکمہ ماحولیات کی سست روی کے باعث شہر میں سموگ کی شہر میں بدستور اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ اس حوالے سے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ پیر کے روز شہر میں ایئر کوالٹی انڈیکس 182 درجہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ موسم خشک اور گرم رہنے کی وجہ سے شہر کا درجہ حرارت 36 ڈگری سینٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔ 

 سموگ

مزید :

صفحہ اول -