حضرت میاں میر صاحبؓ کے  عرس پر تقریب غسل آج ہو گی

  حضرت میاں میر صاحبؓ کے  عرس پر تقریب غسل آج ہو گی

  

لاہور(فلم رپورٹر)برصغیر پاک وہند کے عظیم صوفی بزرگ حضرت میاں میر صاحب ؒ کے 397 ویں سالانہ عرس مبارک کی تقریب غسل آج 08:30 بجے شب،آپ کے آستانہ پر ہو گی۔ تقریب میں وزیر اوقاف صاحبزادہ  پیر سیّد سعید الحسن شاہ ، سیکرٹری اوقاف ڈاکٹر ارشاد احمد اورڈی جی اوقاف ڈاکٹر طاہررضا بخاری شرکت کریں گے، جبکہ غسل مبارک میں محکمہ اوقاف کے اعلیٰ افسران سمیت زائرین اور عقیدت مندوں کی کثیر تعداد شرکت کرے گی۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -