گرفتار سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف کاضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

   گرفتار سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف کاضمانت کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(نامہ نگارخصوصی)شراب لائسنس کیس میں گرفتار سابق ڈی جی ایکسائز اکرم اشرف گوندل نے ضمانت کے لئے لاہورہائیکورٹ سے رجوع کرلیا،سابق ڈی جی یکسائز کی درخواست میں چیئرمین نیب اورڈی جی نیب لاہورسمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے،درخواست گزار کاموقف ہے کہ نیب نے انہیں حقائق کے برعکس گرفتار کیا جبکہ دوران تفتیش بھی نیب ان کے خلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکا،عدالت سے استدعاہے کہ ان کی ضمانت پر رہائی کا حکم جاری کیا جائے۔
رجوع

مزید :

صفحہ آخر -