نشئی باپ اور سوتیلی ماں کا بچوں پر تشدد اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

نشئی باپ اور سوتیلی ماں کا بچوں پر تشدد اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(پ ر) آفیشل سپوکس پرسن چیف منسٹر پنجاب و رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے غلط کاری سے انکار پر نشئی باپ اور سوتیلی ماں نے 13  اور 12 سالہ بیٹے پر وحشیانہ تشدد کے خلاف توجہ دلاۂ نوٹس پنجاب اسمبلی میں جمع کروا تے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لئے اب تک کیا اقدامات کئے ہیں ایوان کو مکمل تفصیل سے آگاہ کیا جائے؟۔اور اگرتحقیقات میں ثابت ہو جاتا ہے تو دونوں کو کڑی سے کڑی سزا دی جائے۔