ناز ٹاؤن میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلہ میں مجلس عزاء

  ناز ٹاؤن میں چہلم حضرت امام حسینؓ کے سلسلہ میں مجلس عزاء

  

لاہور(پ ر) مجلس عزا بسلسلہ چہلم امام حسین نازٹاؤن خیمہ حسنین آغا خان سٹریٹ  میں منعقد کی گئی جس میں مولانا غلام مصطفی نیر علوی نے خطاب کیا ذاکر اہل بیت کا آغا علی مرتضی آغا زوریز آغا علی حیدر نے نذرانہ عقیدت پیش کیا۔مجلس کے اختتام پر شبیہ ذوالجناح اور علم غازی عباس کی برآمدگی کی گئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -