موبائل نظریاتی یونٹس کے مختلف  تعلیمی اداروں کے دورے

  موبائل نظریاتی یونٹس کے مختلف  تعلیمی اداروں کے دورے

  

 لاہور (پ ر) نظریہئ پاکستان ٹرسٹ کے زیراہتمام پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے میں موبائل نظریاتی تعلیمی یونٹس نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ والٹن روڈ کینٹ‘ عمران سکول سسٹم‘ اعوان ٹاؤن اور گورنمنٹ گرلز ہائی سکول‘ ٹھوکر نیاز بیگ کا وزٹ کیا۔ مذکورہ بالا تعلیمی اداروں میں مستفید ہونے والے اساتذہ اور طلبا و طالبات کی مجموعی تعداد 111تھی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -