میاں اشفاق انجم کابھانجاانتقال کر گیا،سید والا میں سپردخاک 

    میاں اشفاق انجم کابھانجاانتقال کر گیا،سید والا میں سپردخاک 

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) روزنامہ پاکستان کے ڈپٹی ایڈیٹر میاں اشفاق انجم کے بھانجے ندیم سرور گزشتہ روز اسلام آباد کے ہسپتال میں جگر کے عارضہ کے باعث انتقال کر گئے،ان کی نماز جنازہ سید والا جڑانوالہ میں ادا کرنے کے بعد آبائی قبرستان میں سپردخاک کر دیاگیا۔نماز جنازہ میں سیاسی وسماجی شخصیات سمیت اہل علاقہ نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔26 سالہ ندیم سرور مرحوم کو چند روز قبل جگر میں خرابی کے باعث اسلام آباد کے ہسپتال میں داخل کروایا گیا تھا۔ مرحوم نے سوگواروں میں بیوہ اورپونے دو سال کا بیٹا چھوڑے ہیں۔

سپردخاک

مزید :

صفحہ آخر -