مجلس عزاء و شبیہ تابوت امام حسن 

  مجلس عزاء و شبیہ تابوت امام حسن 

  

لاہور(پ ر)چیئرمین امن فورم پاکستان حاجی خرم علی خواجہ،علی عباس خواجہ اور محمد مسلم بن علی نو روز کے زیر اہتمام آج بروز منگل 7بجے شام قصر نو روز انصاری روڈ اسلامپورہ میں سالانہ مجلس عزاء سے علامہ حسن مہدی نقوی خطاب کرینگے۔اختتام مجلس پر شبیہ تابوت امام حسن برآمد ہو گا۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -