حکومتی پرائس کنٹرول کمیٹیاں اپنا  کام ٹھیک طریقے سے کررہی ہیں 

 حکومتی پرائس کنٹرول کمیٹیاں اپنا  کام ٹھیک طریقے سے کررہی ہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


صوبائی وزیر تجارت میاں اسلم اقبال نے کہا ہے کہ حکومت کی پرائس کنٹرول کمیٹیاں اپنا کام ٹھیک طریقے سے کررہی ہے میں خود بھی چیف سیکرٹری اور متعلقہ سیکرٹریز کے ساتھ ملکر روزانہ کی بنیادوں پر مہنگائی کی روک تھام کے لئے دن رات کام کررہا ہوں اور ہر ضلع کا ڈی سی او بھی روزانہ ناجائز منافع خوروں اور گراں فروشوں کو نہ صرف بھاری جرمانے کررہا ہے بلکہ اس کی رپورٹ میڈیا کے زریعے بھی سامنے لائی جارہی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں بات کررہے تھے۔
میاں اسلم اقبال 

مزید :

صفحہ آخر -