ٹائیگر فورس کے ذریعے نیا نظام لانے کی کوشش ناکام ہوگی

ٹائیگر فورس کے ذریعے نیا نظام لانے کی کوشش ناکام ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما نفیسہ شاہ نے کہا ہے کہ حکومت نے انتظامی مشینری کی بجائے اپنی ایک رضا کار سیاسی تنظیم ٹائیگر فورس سے مہنگائی کنٹرول کرنے کا کہہ کر تسلیم کر لیا ہے کہ ان کے زیر انتظام چلنے والی حکومتی مشینری مہنگائی کنٹرول کرنے میں بری طرح سے ناکام ہو چکی ہے اور حکومت خود اس قابل نہیں کہ وہ مہنگائی کو کنٹرول کر سکے اسی لئے حکومت نے اب ٹائیگر فورس کے ذریعے ایک نیا نظام لانے کی ناکام کوشش کی ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہی تھیں۔
نفیسہ شاہ 

مزید :

صفحہ آخر -