ضلعی حکومتیں،پرائس کنٹرول کمیٹیاں کیاکررہی ہیں؟
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر تجارت خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت کا ٹائیگر فورس کے ذریعے مہنگائی پر قابو کرنے کا پلان ایک انتہائی ناسنجیدہ اقدام ہے مہنگائی کو کنٹرول کرنے کا کام صوبائی حکومتوں کے زیر انتظام چلنے والی پرائس کنٹرول کمیٹیوں کا ہوتا ہے اور ان پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی نگرانی مقامی ضلعی حکومتیں کیا کرتی ہیں مگر نہ تواس وقت پرائس کنٹرول کمیٹیاں ایکٹو ہیں اور نہ ہی ضلعی حکومتوں کا کوئی موثر نظام موجود ہے۔وہ ایشو آف دی ڈے میں اظہار خیال کررہے تھے۔
خرم دستگیر