مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ کاسوئی گیس کا کنکشن منقطع

  مسلم لیگ (ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ کاسوئی گیس کا کنکشن منقطع

  

لاہور(این این آئی) سوئی نادرن گیس پائپ لائنز نے بل کی عدم ادائیگی پر مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن کا کنکشن منقطع کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے مرکزی سیکرٹریٹ کی عمارت میں لگے سوئی گیس کے کنکشن کا دو ماہ کا بل ادا نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے کنکشن منقطع کیا گیا۔

مسلم لیگ (ن) 

مزید :

صفحہ آخر -