ٹیپ کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس  ٹریڈ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال

  ٹیپ کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس  ٹریڈ کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ٹریول ایجنٹس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ٹیپ) کی سنٹرل ایگزیکٹو کونسل کا اجلاس،مرکزی چیئرمین طارق سراج نے صدارت کی، لاہور اور کراچی میں نارتھ زون اور ساؤتھ زون کے ایگزیکٹو ممبران وڈیو لنک کے ذریعے موجود رہےّ اجلاس میں ٹریڈ کو درپیش مسائل زیر بحث آئے مرکزی چیئرمین نے ایگزیکٹو ممبران سے تجاویز طلب کر لی ہیں۔

اجلاس

مزید :

صفحہ آخر -