پنجاب حکومت نے ٹریول، عمرہ ایجنٹس کو پروفیشنل ٹیکس کے نوٹس بھیج دیئے 

پنجاب حکومت نے ٹریول، عمرہ ایجنٹس کو پروفیشنل ٹیکس کے نوٹس بھیج دیئے 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)8ماہ ائر لائنز آپریشن معطل ہونے، عمرہ اور حج نہ ہونے کی وجہ سے دیوالیہ کا شکار، ٹریول ٹریڈ کو پنجاب حکومت نے ریلیف دینے کی بجائے پہلے سیلز ٹیکس کی ریٹرن جمع نہ کرانے کو بنیاد بنا کر 20ہزار جرمانے کے نوٹس دیئے گزشتہ روز ٹریول، عمرہ ایجنٹس کو پروفیشنل ٹیکس کے نوٹس بھیج دیئے ہیں۔ ٹریول ٹریڈ عمرہ اور حج نہ ہونے کی وجہ سے بُری طرح متاثر ہوئی ہے۔ اسلام آباد، سندھ، کے پی کے حکومتیں ٹورازم میں معاف کر چکی ہیں۔ پنجاب حکومت نے اب تک سالانہ ریونیول فیس بھی معاف نہیں اوپر سے دو طرح کے ٹیکسز کا بم گرا دیا ہے۔ پنجاب بھر کے ٹریول ایجنٹس نے ٹیکس مسترد کرتے ہوئے وزیراعظم سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
نوٹس

مزید :

صفحہ آخر -