بھکاریوں کے خلافکارروائی
لاہور(پ ر)ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے گلبرگ، برکت مارکیٹ، مسلم ٹاؤن موڑ اور کیمپس پل پر کارروائی کرتے ہوئے 21 کے قریب بھکاریوں کو گرفتار کر لیا۔

You are subscribed Successfully