ملائیشین حکومت نے 27 اکتوبر تک مکمل لاک ڈاؤن کیا ہے، اطہر قریشی 

ملائیشین حکومت نے 27 اکتوبر تک مکمل لاک ڈاؤن کیا ہے، اطہر قریشی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوالا لمپور (فاروق ڈوگر) کرونا ایک بار پھر زور پکڑتا جا رہا ہے ملیشیا کی حکومت نے احتیاّطی تدابیر کے طور پر سلنگور کولالمپور اور پتراجایا کے اندر مکمل طور پر ایم سی او کے نفاذ کے لئے 14 تاریخ سے لے کے 27 اکتوبر تک مکمل لوگ ڈاؤن کا اعلان کر دیاہے معروف بزنس مین اطہر قریشی نے کہا کہ ماضی کی طرح اس دفعہ بھی ملیشیا کی حکومت اپنی عوام  اور بالخصوص اوورسیز پاکستانیوں اور دیگر ممالک سے تعلق رکھنے والے افراد کو بھی بہتر سہولیات فراہم کرتی رہے گی تمام پاکستانیوں دیگر ممالک سے آئے ہوئے فارن ورکر کو بھی چاہیے کہ وہ ایس او پی کی مکمل پابندی کرتے ہوئے  ملیشین گورنمنٹ کے ساتھ تعاون کریں تاکہ ملیشین گورنمنٹ بہتر طریقہ سے کورونا وائرس کے اوپر کنٹرول کرلے.ہم اوورسیز پاکستانی ملیشین گورنمنٹ کے ساتھ مکمل طریقے سے تعاون کریں گے تاکہ کوونا کی  مکمل طور پر روک تھام کی جاسکے
اطہر قریشی 

مزید :

صفحہ آخر -