حکومت پی ڈی ایم جلسہ کو روکنے کا خیال دل سے نکال دے،اشرف بھٹی

حکومت پی ڈی ایم جلسہ کو روکنے کا خیال دل سے نکال دے،اشرف بھٹی

  

لاہور(نمائندہ خصوصی) پیپلز پارٹی لاہور کے سینئر نائب صدر محمد اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ جیسے جیسے پی ڈی ایم کے سولہ اکتوبر کے گوجرانولہ جلسہ کی تاریخ قریب آرہی ہے تو ویسے ہی حکومت کے پاؤں کے نیچے سے زمین سرکنا شروع ہو گئی ہے مگر ہم حکومت کو یہ بتا دینا چاہتے ہیں کہ حکومت پی ڈی ایم کے جلسہ میں رکاوٹیں ڈالنے کا خیال دل سے نکال دے وگرنہ جہاں جہاں اپوزیشن کے جلسے جلوس اور ریلیوں کو روکا گیا تو پھر ہم ہر اس مقام کو ہی اپنا جلسہ گاہ بنا دیں گے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -