سرائے سدھو میں حادثہ‘ ایک جاں بحق

   سرائے سدھو میں حادثہ‘ ایک جاں بحق

  

  سرائے سدھو(نمائندہ خصوصی) اڈا چوپڑہٹہ کے قریب دو موٹر سائیکل (بقیہ نمبر10صفحہ 6پر)

سوار آپس میں ٹکرا کر ٹرک کی زد میں آگئے جس سے ایک شخص جانبحق   اور ایک زخمی ہوگیا جانبحق   کی شناخت 40 سالہ شریف ولد منظور جبکہ زخمی کی 30 سالہ حسنین ولد فرحان  کے نام سے ہوئی  ریسکیو1122 نے بروقت پہنچ کر زخمی کو ابتدائی طبی امداد کے بعد سول ہسپتال منتقل کر دیا۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -