16 اکتوبر: خوراک کا عالمی دن‘ مختلف این  جی اوز کے زیر اہتمام تقریبات کی تیاریاں 

   16 اکتوبر: خوراک کا عالمی دن‘ مختلف این  جی اوز کے زیر اہتمام تقریبات کی ...

  

خانیوال (بیورونیوز)پاکستان سمیت دنیا بھر میں خوارک کاعالمی دن 16اکتوبر کو منایا جائے گا مختلف این جی ا وز اور تنظیمیں (بقیہ نمبر2صفحہ 6پر)

سیمینارز، تقاریب کا اہتمام کئے جائیں گے۔خوراک کے مسئلہ سے متعلق عوام میں بیداری پیدا کرنے اوربھوک، ناقص غذا اور غربت کیخلاف جدوجہد میں اتحاد کو مستحکم کرنے کیلئے اقدام متحدہ کے ممبر ممالک 16اکتوبر کو عالمی یوم خوراک کے طورپر مناتے ہیں۔

تیاریاں 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -