حاضری کے بعد اساتذہ کا سکولوں سے باہر جانا بند

  حاضری کے بعد اساتذہ کا سکولوں سے باہر جانا بند

  

 راجنپور (تحصیل رپورٹر) محکمہ ایجوکیشن پنجاب سرکاری سکولوں کے اساتذہ پر حاضری کے بعد ذاتی کاموں کے لئے (بقیہ نمبر6صفحہ 6پر)

باہر جانے پر پابندی عائد کردی گئی  سکول سربراہان پر بھی پابندی کا اطلاق ہوگا احکامات کی خلاف ورزی پرمتعلقہ اساتذہ کے خلاف محکمانہ کارروائی کی جائیگی۔ اساتذہ کو ذاتی کام کے لئے سکول سے باہر جانے سے قبل اتھارٹی کو آگاہ کرنا ہوگا ایجوکیشن اتھارٹی کیمطابق خلاف ورزی کی صورت میں متعلقہ ٹیچرز کیخلاف پیڈا ایکٹ کے تحت کارروائی کی جائے گی۔

بند

مزید :

ملتان صفحہ آخر -