انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان‘ ڈاکٹر بلال  احسن قریشی شعبہ میڈیسن کے سربراہ مقرر

   انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان‘ ڈاکٹر بلال  احسن قریشی شعبہ میڈیسن کے ...

  

 ملتان (وقائع نگار) چوھدری پرویز الہی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی ملتان میں نامور ماہر امراض قلب  پروفیسر ڈاکٹر محمد  بلال احسن قریشی نے بطور سربراہ شعبہ کارڈیالوجی (بقیہ نمبر11صفحہ 6پر)

میڈیسن  کے فرائض سنبھال لئے، یاد رہے کہ ڈاکٹر محمد بلال احسن قریشی اس سے قبل نیو کارڈیک سنیٹر قائداعظم میڈیکل کالج بہاولپور، نشتر ھسپتال کے شعبہ امراض قلب،اور پنجاب انسٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں مختلف عہدوں پر کام کرتے رہے ہیں۔

مقرر

مزید :

ملتان صفحہ آخر -