ملتان ائیر پورٹ پر بلیک لسٹ مسافر گرفتار

ملتان ائیر پورٹ پر بلیک لسٹ مسافر گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 ملتان:(وقائع نگار)) ایف آئی اے ملتان کی ٹیم نے دبئی سے ملتان پہنچنے والی نجی ایئر لائن میں سوار بلیک لسٹ مسافر کو اپنی (بقیہ نمبر21صفحہ 6پر)
تحویل میں لے لیا۔اور ملزم کو سرکل آفس ملتان منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔تفصیل کے مطابق ایف آئی اے حکام نے ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ملتان پہنچنے والی نجی ایئر لائن میں سوار بلیک لسٹ مسافر وہاڑی کے رہائشی زاہد حسین کو قابو کیا،جس کے بارے میں معلوم ہواکہ مسافر زاہد حسین کا نام ای سی ایل میں شامل تھا اور بلیک لسٹ تھا جس کو تحویل میں لیکر سرکل آفس منتقل کرنے کے بعد کارروائی شروع کردی ہے۔
بلیک لسٹ