نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں اہم میٹنگ

  نشتر میڈیکل یونیورسٹی میں اہم میٹنگ

  

 ملتان (وقائع نگار) وائس چانسلر نشتر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود کی زیرصدارت گزشتہ روز  نشتر(بقیہ نمبر26صفحہ 6پر)

 میڈیکل یونیورسٹی کے میگزین "نشتر 2020" کی اشاعت کے حوالے سے ایک اہم میٹنگ کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر احمد اعجاز مسعود نے ایڈیٹوریل بورڈ کے ممبران کو ہدایات جاری کیں اور ایڈیٹرز اور سب ایڈیٹرز کی سلیکشن کے لیے طلباء وطالبات سے انٹرویو بھی 

مزید :

ملتان صفحہ آخر -