سکولوں میں اساتذہ کی ہیلو ہائے پر پابندی

  سکولوں میں اساتذہ کی ہیلو ہائے پر پابندی

  

خانیوال (بیورونیوز)سکولوں میں اساتذہ کے موبائل فون استعمال کرنے پر پابندی لگادی گئی ہے اس سلسلے میں جاری (بقیہ نمبر64صفحہ 7پر)

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سکولوں میں اساتذہ موبائل فون پر مصروف رہتے ہیں جس کیو جہ سے بچوں کو تعلیم کا حرج ہوتا ہے اس لئے ہدایت کی جاتی ہے کہ کلاس رومز میں موبال فون استعمال نہ کیا جائے ایمرجنسی کی صورت میں سٹاف روم میں جاکرمختصر بات کی جائے اگر کوئی ٹیچر فون استعمال کرتا ہوا پکڑا گیا تو اس کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

پابندی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -