مسلم لیگ (ن) عوامی ایشوز پر بھرپور آواز اٹھائے گی‘ شیر علی گورچانی 

  مسلم لیگ (ن) عوامی ایشوز پر بھرپور آواز اٹھائے گی‘ شیر علی گورچانی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 مٹھن کو ٹ (نا مہ نگار)سا بق ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی سر دار شیر علی خان گو ر چا نی نے صحافیو ں اور کا رکنو ں سے گفتگو کرتے ہو ئے انہو ں نے کہا کہ نا اہل حکمرا نو ں کی نا قس پا لیسیو ں پر ملک بھر کی عوام سرا پا احتجا ج شد ید مہنگا ئی نے غر یبو ں مزدورو ں کی کمر تو ڑ کر رکھ دی مسلم لیگ ن عوامی اشیو پر بھر پو ر آوا ز اٹھا ئے گی تبد یلی سر کا رلو گو ں کو بنیا دی سہو لیا ت فرا ہم کر نے میں بری (بقیہ نمبر62صفحہ 7پر)
طر ح نا کا م ہو چکی ہے انہو ں نے کہا کہ میا ں برا درا ن کے خلا ف انتقا می کا روا ئیا ں کی جا رہی ہیں مو جوہ حکمرا نو ں کو عوامی مسا ئل سے کو ئی دلچسپی نہیں پورا ملک بحرا نو ں کا شکا ر ہے معشیت تبا ہ ہو رہی ہے پورے ملک میں مہنگا ئی کے خلا ف احتجاج ہو رہے ہیں تبد یلی ڈرا مہ کو عوام مستر د کر تی ہے عوام مسلم لیگ ن کے تا ریخی دور کو یا د کر رہی ہے ملک میں ہر طرف ما یو سی ہے مہنگا ئی کر پشن عرو ج پر تر قی رک گئی ہے اپو زیشن کا مضبوط اتحا د سے عوامی امنگو ں کا تر جما ن ہے میا ں شہبا ز شر یف کی گر فتا ری کی مذمت کرتے ہیں انہو ں نے کہا کہ اپو زیشن کے جلسے جلوس بھر پو ر کا میا ب ہو نگے سلیکٹڈحکمرا نو ں کا بو ریا بستر جلد گو ل ہو گا تبد یلی سر کا ر عوام کو مہنگا ئی اور پر یشا نی دینے پر تلی ہو ئی ہے اور مہنگا ئی کے طوفا ن نے غر یبو ں اور محنت کشو ں کا جینا دو بھر کر دیا ہے اور ادویا ت و بجلی کی قیمتو ں میں اضا فہ ظلم ہے اور عوام کو آئی ایم ایف کے رحم و کر م پر چھو ڑ دیا گیا ہے اورمو جو دہ حکومت کی نا قص پا لیسیو ں سے پورا ملک شدید معا شی بحرا ن کا شکا ر ہو چکا ہے انہو ں نے کہا کہ آٹا،چینی بھی مر چیں و سبزی پھل فروٹ دیگر اشیا ء ضرو ریہ اور بجلی و ادویا ت کی قیمتو ں میں بے تحا شہ اضا فہ ہو چکا ہے خو د سا ختہ مہنگا ئی رکنے کا نام نہیں لے رہی اورغر یب مزدور لو گ کہا ں جا ئیں بے رو ز گا ری غر بت بڑ ھ گئی ہے اور حکمرا ن آئے روز آئی ایم ایف کے اشاروں پر عوام کو مہنگا ئی کے رگڑ ے لگا رہے ہیں تر قی رکی ہو ئی ہے اور کر پشن عروج پر ہے اور تبد یلی کے وعدے دھر کے دھرے رہ گئے ہیں اور حکومت کی غلط پا لیسیو ں سے عوام ما یو س ہیں اور اپوزیشن جما عتو ں کا اتحا د خو ش آئندہ ہے اور انہو ں نے کہا کہ نا اہل حکمرا نو ں سے نجا ت کا وقت آگیا۔
شیر علی