سرکاری محکموں کو ترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل کرنے کی ہدایت
خانیوال (بیورونیوز)سرکاری محکموں کو ترقیاتی سکیمیں بروقت مکمل(بقیہ نمبر66صفحہ 7پر)
کرنے کی ہدایت‘ حکومت پنجاب نے صوبہ بھر کے تمام سرکاری محکموں کو ہدایت جاری کی ہے کہ وہ ترقیاتی سکیموں کو بروقت مکمل کریں اور فوری طورپر رپورٹس بھجوائی جائیں ذرائع کے مطابق حکومت نے رپورٹس طلب کی ہیں افسران کو ہدایات کی گئی ہے کہ ترقیاتی سکیموں میں کسی قسم کی غفلت یاکوتاہی نہ برتیں حکومتی احکامات پر عملدرآمد یقینی بنانے کیلئے ضلع حکومتوں کو بھی آگاہ کیا گیا ہے جنہوں نے متعلقہ حکام کوہدایت کردی ہے
ہدایت