ریسکیو آپریشن‘ 200 افراد کو ریلیف فراہم
ملتان (وقائع نگار) ریسکیو 1122 نیگزشتہ 24گھنٹوں میں 200 ایمرجنسیز میں 201 لوگوں کو ریسکیو کیا ان ایمرجنسیز میں (بقیہ نمبر82صفحہ 7پر)
ملتان شہر میں 197 جبکہ شجاع آباد میں 03 ایمرجنسی اٹینڈ کی گئی- ٹریفک حادثات کی تعداد 61 ہے 58 حادثات ملتان میں جبکہ 01حادثہ شجاع آباد میں پیش آیے ان حادثات میں مجموعی طور پر 61 لوگوں کوریسکیور کیا گیا جن میں سے 36 کو موقع پر طبی امداد دی گئی اور 22 مریضوں کو نشتر ہسپتال اور دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا- ریسکیو 1122 ملتان نے 112 میڈیکل ایمرجنسیزمیں 109 ملتان شہر میں جبکہ 04 ایمرجنسیزشجاع آباد میں پیش آئیں میڈیکل کی ایمرجنسی میں مجموعی طور پر 113 مریضوں کو ریسکیو کیا گیا 39 کو موقع پر طبی امداد دی گئی جبکہ 65 کو نشترھسپتال اور ملتان کے دوسرے ہسپتالوں میں شفٹ کیا گیا میں 14 کرائم ایمرجنسی اور 16 متفرق ایمرجنسیز میں رسپانس کیا - ریسکیو 1122 ملتان نے آج کے دن 118 مردوں کو جبکہ 63 خواتین کوریسکیو کیا۔