پروفیسر محمداجمل خان  جماعت اسلامی ضلع بنوں  کے دوبارہ امیر منتخب ہوگئے

  پروفیسر محمداجمل خان  جماعت اسلامی ضلع بنوں  کے دوبارہ امیر منتخب ہوگئے

  

بنوں (بیورورپورٹ)پروفیسر محمداجمل خان جماعت اسلامی ضلع بنوں کے دوبارہ امیر منتخب ہوگئے جماعت اسلامی خیبر پختونخوا نے نومنتخب امراء کا اعلامیہ جاری کردیا جماعت اسلامی ضلع بنوں کے پروفیسر محمد اجمل خان دوبارہ امیر منتخب ہوگئے واضح رہے کہ نومنتخب امیر دو سال کیلئے رہیں گے اور حلف کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -