تھانہ،واپڈا یونین کا مطالبات  کے حل کیلئے احتجاجی مظاہرہ

تھانہ،واپڈا یونین کا مطالبات  کے حل کیلئے احتجاجی مظاہرہ

  

تھانہ (نمائندہ  پاکستان)  ملک بھر کی طرح تھانہ واپڈا سب ڈویژن میں بھی احتجاجی مظاہر ہوا۔ احتجای مظاہرے میں سب ڈویژن سے تعلق رکھنے والے بیسیوں ملازمین نے شرکت کی۔ احتاجی مظاہرے سے  یونین کے ذمہ داروں اعجاز احمد، طاہر احمد، انعام اللہ، ارشد، الیاس گوہر اور دیگر مقریرین نے بھی خطاب کیا، مظاہرین نے تنخواہوں میں مہنگائی کی تناسب سے معقول اضافے ، سٹاف کی کمی دور کرانے اور ملازمین کو درپیش  دیگر مشکلات کے فوری طور پر حل کرانے کا مطالبہ کیا۔   

مزید :

پشاورصفحہ آخر -