پبی،مختلف محکموں کے کلرکس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ

پبی،مختلف محکموں کے کلرکس میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ بچھاڑ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
پبی (نما ئندہ  پاکستان)ڈپٹی کمشنر نوشہرہ میررضا اوزون نے مختلف برانچز کی کلیریکل سٹاف میں بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑسالہا سال سے پرکشش عہدوں پر تعینات ملازمین عہدوں سے ہٹادئے گئے اکھاڑ پچھاڑ وزیراعلی اور چیف سیکرٹری خیبر پختونخواہ کی خصوصی ہدایات پر کی گئی ہے ٹرانسفر ہونیوالے ملازمین میں آئی ٹی آفیشلز, اسسٹنٹ, سینئر کلرک, ریڈرز, محرر اور کلاس فور ملازمین شامل ہیں ریڈر ٹو سٹلمنٹ تحصیلدار اعزاز علی شاہ کو ہٹاکر اے سی آفس نوشہرہ تعینات, ریڈر ٹو تحصیلدار پبی عمرالی شاہ کو ہٹاکر انچارج جنرل برانچ تعینات کیا گیاہیریڈر ٹو اے سی نوشہرہ امتیاز خان کو انچارج ڈومیسائل برانچ, فضل احسان ریڈر ٹو افسر مال سے ریڈر ٹو اے سی نوشہرہ تعینات کیا گیاہیانور بیگ انچارج ڈرائیونگ لائسنس برانچ سے اے ڈی سی فنانس اینڈ پلیننگ اور حماد خان کو پی اے ٹو اے ڈی سی جنرل سے انچارج ڈرائیونگ لائسنس برانچ تعینات کیا گیا ہیشہروز ریڈر ٹو اے اے سی پبی سے ہٹاکر ریڈر ٹو افسرمال جبکہ عارف خان ڈائری برانچ ڈی سی آفس سے ریڈر ٹو اے اے سی پبی تعینات کیا گیا ہیفواد علی اسسٹنٹ اکاونٹس برانچ سے انچارج بینولنٹ فنڈ, روبید علی ڈیویلپمنٹ اکاونٹس برانچ سے انچارج لیٹیگیشن سیل تعینات کیا گیا ہیذیشان الرحمان اے سی آفس نوشہرہ سے ریڈر ٹو تحصیلدار پبی, خالد خان ریڈر ٹو اے اے سی-II نوشہرہ سے لیٹیگیشن سیل جبکہ واجد اسلم انچارچ لیٹیگیشن سیل سے پی اے ٹو اے ڈی سی جنرل تعینات کیا ہیسیال خٹک انچارج جنرل برانچ سے اے ڈی سی فنانس پلیننگ آفس, عابد کمپنسیشن برانچ سے انچارج ڈیویلپمنٹ برانچ جبکہ احسان خان کو انچارج بنولینٹ فنڈ برانچ سے اسسٹنٹ اکاؤنٹس برانچ تعینات کیا گیا ہیفواد خان جنرل برانچ ریڈر سے انچارج ریکارڈ روم اے سی نوشہرہ جبکہ حامد علی خان کو انچارج ڈومیسائل برانچ سے ریڈر جنرل برانچ تعینات کیا گیاہیشاہنواز خان ریڈر ٹو تحصیلدار جہانگیرہ سے ریڈر ٹو اے اے سی-II نوشہرہ, شاہ عالم ڈسپیچ برانچ ڈی سی آفس سے ریڈر ٹو تحصیلدار جہانگیرہ جبکہ محمد صادق ریکارڈ روم ڈی سی آفس سے ریڈر ٹو سٹلمنٹ تحصیلدار نوشہرہ تعینات کیا گیا ہیاکمل شاہ کاکا خیل کو لیٹیگیشن سیل سے ڈسپیچ برانچ ڈی سی آفس نوشہرہ, گلشن اقبال ریکارڈ روم اے سی نوشہرہ سے ڈیزاسٹر منیمجمنٹ یونٹ جبکہ محمد توقیر کو ڈیزاسٹر منیمجمنٹ یونٹ سے ریکارڈ روم ڈی سی آفس نوشہرہ تعینات کیا گیا ہینورمنان جونئیر کلرک فنانس اینڈ پلیننگ سے ڈائری برانچ اے ڈی سی آفس جنرل جبکہ قاری محمد شعیب کو ڈائری برانچ اے ڈی سی آفس سے ڈائری برانچ ڈی سی آفس تعینات کیا گیا ہے ایسی طرح اے ڈی سی فنانس اینڈ پلیننگ/CDLD اکاؤنٹنٹ سے اے سی آفس نوشہرہ, سریر احمد کو اے سی آفس نوشہرہ سے  اے ڈی سی فنانس اینڈ پلیننگ/CDLD اکاؤنٹنٹ تعینات کیا گیا ہیحارث کاکا خیل کو ڈومیسائل برانچ سے اسلحہ لائسنس مینول برانچ, جنید خان کو اسلحہ لائسنس مینول برانچ سے اسٹیبلشمنٹ اور ڈومیسائل برانچ میں کمپیوٹر آپریٹر تعینات کیا گیا ہیسعید الحسن کو اکاؤنٹس برانچ سے سپرنٹنڈنٹ برانچ, واحد خان کو سپرنٹنڈنٹ برانچ سے اکاؤنٹس برانچ میں کمپیوٹر آپریٹر تعینات کیا گیا ہیفھد عالم خان کو اسٹیبلشمنٹ برانچ سے ڈسٹرکٹ کانونگو برانچ, یسین شاہ کو فنانس اینڈ پلیننگ سے اے ڈی سی جنرل آفس جبکہ سہیل خان کو اے ڈی سی جنرل آفس سے فنانس اینڈ پلیننگ میں کمپیوٹر آپریٹر تعینات کیا گیا ہے بہادر علی نائب قاصد سٹلمنٹ تحصیلدار نوشہرہ سے ون ونڈو آپریشن, گل نواز نائب قاصد ون ونڈو آپریشن سے کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس, نعمت علی نائب قاصد سٹلمنٹ تحصیلدار نوشہرہ سے ڈاک رنر اے ڈی سی جنرل آفس تبدیل کردیا گیا ہیشاہ سعود نائب قاصد کو ڈیویلپمنٹ برانچ سے ڈائری برانچ اے ڈی سی جنرل, فاضل خٹک نائب قاصد ڈرائیونگ لائسنس برانچ سے اسٹیبلشمنٹ برانچ, عابد نسیم نائب قاصد کو بھی ڈرائیونگ لائسنس برانچ سے ہیڈ کلرک برانچ اے سی نوشہرہ آفس تبدیل کردیا گیا ہیظاہر محمد نائب قاصد کو سب رجسٹرار نوشہرہ سے اے ڈی سی فنانس اینڈ پلیننگ, سلیمان خان کو اسٹیبلشمنٹ برانچ سے ڈرائیونگ لائسنس برانچ جبکہ لیاقت علی کو کمپیوٹرائزڈ اسلحہ لائسنس برانچ سے سٹلمنٹ تحصیلدار نوشہرہ کیساتھ نائب قاصد تعینات کیا گیا ہیآیاز خان ڈاک رنر کو اے ڈی سی جنرل سے ڈاک رنر ڈیویلپمنٹ برانچ, نیک عمل شاہ ڈاک رنر کو اے ڈی سی جنرل سے سٹلمنٹ تحصیلدار نوشہرہ کیساتھ ڈاک رنر تعینات کیا گیا ہیسجاد خان نائب قاصد کو اے سی جہانگیرہ سے تحصیلدار جہانگیرہ جبکہ ظفرالاسلام نائب قاصد کو تحصیلدار جہانگیرہ سے اے سی جہانگیرہ آفس تبدیل کردیاگیا ہیگل علی نائب قاصد کو تحصیلدار پبی سے اے اے سی پبی, محمد نبی نائب قاصد کو اے اے سی پبی سے تحصیلدار پبی کو تبدیل کردیا گیا ہیفخرعالم نائب قاصد کو ہیڈکلرک برانچ اے سی نوشہرہ سے ڈرائیونگ لائسنس برانچ, توصیف احمد کو سب سرکل خیر آباد سے اے سی آفس جہانگیرہ جبکہ حضران خان کو اے سی آفس جہانگیرہ سے سب سرکل خیرآباد میں نائب قاصد تعینات کیا گیا ہے تمام تقرریاں و تبادلے خالصتا میرٹ کی بنیاد پر کی گئی ہے, اہم عہدوں پردیانتدار اور اچھی شہرت کے حامل اہکاروں کو تعینات کیا,ہیں