باجوڑ میں فورسز نے تخریب کاری  کی کوشش ناکام بنا دی

باجوڑ میں فورسز نے تخریب کاری  کی کوشش ناکام بنا دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


باجوڑ (این این آئی)باجوڑ میں سیکیورٹی فورسز نے تخریب کاری کی کوشش ناکام بنا دی، اسلحہ اورگولہ بارود قبضے میں لے لیا۔پولیس کے مطابق تحصیل سالار زئی میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر کارروائی کے دوران بارودی مواد، آئی ای ڈیز اور مارٹر گولے برآمد کرلیئے گئے۔پولیس کی جانب سے کی جانے والی کارروائی میں 11 عدد ہینڈ گرنیڈ، 12 عدد فیوز، دو گولے اور بارودی موادقبضے میں لے لیا گیا۔پولیس کے مطابق کاروائی کے بعد مزید تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
باجوڑ

مزید :

صفحہ آخر -