کراچی میں بدھ سے جمعہ تک  پارہ 40 سے بھی اوپر جانے کی پیشگوئی

  کراچی میں بدھ سے جمعہ تک  پارہ 40 سے بھی اوپر جانے کی پیشگوئی

  

  کراچی(آئی این پی) محکمہ موسمیات نے شہر میں ہیٹ ویو کے دوران پارہ 42 ڈگری تک جانے کا امکان ظاہر کردیا۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات کے مطابق خلیج بنگال میں ہوا کاکم دباو  ڈپریشن میں تبدیل ہوچکا ہے اور یہ ڈپریشن مشرقی بھارت میں ہے جو مشرقی بھارت کے ساحلی علاقوں میں بارش برساسکتا ہے اور ڈپریشن وسطی بھارت تک آسکتا ہے۔

پیشگوئی

مزید :

صفحہ آخر -