نواب شاہ : وین الٹنے سے 4افراد جاں بحق ، 2زخمی 

نواب شاہ : وین الٹنے سے 4افراد جاں بحق ، 2زخمی 
نواب شاہ : وین الٹنے سے 4افراد جاں بحق ، 2زخمی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نوابشاہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)نواب شاہ میں وین الٹنے سے 4افراد جاں بحق اور2زخمی ہو گئے،لاشوں اور زخمیوں کو پی ایم یو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
نجی ٹی وی ہم نیوز نے پولیس کے حوالے سے کہاہے کہ وین ٹھری میرواہ سے کراچی جارہی تھی کہ تیز رفتاری کے باعث حادثہ پیش آگیا، حادثے میں 4 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہو گئے،لاشوں اور زخمیوں کو پی ایم یو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔