شہبازشریف زیر حراست لیکن ن لیگ کی طرف سے ان سے ملاقات کیلئے بھی کوئی نہ گیا

شہبازشریف زیر حراست لیکن ن لیگ کی طرف سے ان سے ملاقات کیلئے بھی کوئی نہ گیا
شہبازشریف زیر حراست لیکن ن لیگ کی طرف سے ان سے ملاقات کیلئے بھی کوئی نہ گیا

  

لاہور(ویب ڈیسک) شہباز شریف گرفتار ہیں جب کہ اس دوران ان سے بیٹی کے سوا ملاقات کے لیے کوئی نہیں آیا۔

شہباز شریف آمدن سے زائد اثاثہ جات اور منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار ہیں اور نیب کی تحقیقاتی ٹیم کے زیر تفتیش جسمانی ریمانڈ کے 2ہفتے مکمل کرلیے مگر اس دوران ان سے ملاقات کے لیے کوئی نہیں آیا، صرف ان کی بیٹی جویریہ نے گزشتہ ہفتہ ایک بار اپنے والد سے ملاقات کی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق شہباز شریف نیب کے ہاتھوں گرفتار کیا ہوئے ان کے بے شمار چاہنے والے بھی ان کو بھول گئے، مریم نواز ، شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی نے بھی تاحال ملاقات کے لیے کوئی رابطہ نہیں کیا۔

مزید :

علاقائی -پنجاب -لاہور -