چیئرمین نیب کاروز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کانوٹس ، تحقیقات کاحکم 

چیئرمین نیب کاروز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کانوٹس ، تحقیقات کاحکم 
چیئرمین نیب کاروز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کانوٹس ، تحقیقات کاحکم 

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)چیئرمین نیب جسٹس (ر)جاوید اقبال نے روز ویلٹ ہوٹل بند کرنے کانوٹس لے لیا،چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب عرفان منگی کو تحقیقات کاحکم دیدیا۔

چیئرمین نیب نے کہاہے کہ تحقیقات کی جائیں قومی اثاثے بند کرنے کی ضرورت کیوں پیش آئی؟،روز ویلٹ ہوٹل کو منافع بخش کیوں نہیں بنایا جاسکا اس کا بھی تعین کیاجائے۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -