مریم کذاب کی ایسی حرکتیں (ن)لیگ کاخاصہ ہے،شہزاداکبر

مریم کذاب کی ایسی حرکتیں (ن)لیگ کاخاصہ ہے،شہزاداکبر
مریم کذاب کی ایسی حرکتیں (ن)لیگ کاخاصہ ہے،شہزاداکبر

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)مشیر برائے احتساب و داخلہ شہزاداکبرنے کہاکہ مریم کذاب کی ایسی حرکتیں (ن)لیگ کاخاصہ ہے۔

مشیر احتساب شہزاد اکبر نے کہاہے کہ شہبازشریف کی واحد حقیقت ایک منی لانڈررکی ہے،شہبازشریف نے اربوں کی منی لانڈرنگ کی ، برائے مہربانی قوم کی توجہ اپنی چوری سے ہٹانے کی ناکام کوشش نہ کریں ۔

مشیر داخلہ نے مزید کہاہے کہ میں کہوں گا نیب شہباز شریف کو چھت پر کھانا کھلائے،آپ بھی بتا دیں منظور پاپڑوالے سے آپ کا کیارشتہ ہے؟۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -