مولانا عادل خان کی شہادت کے واقعے کو دو روز گزر جانے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا

مولانا عادل خان کی شہادت کے واقعے کو دو روز گزر جانے کے باوجود مقدمہ درج نہ ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کراچی (این این آئی)ممتاز عالم دین مولانا عادل خان کی شہادت کے واقعے کو دو روز گزر جانے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ مقدمہ مقامی تھانے میں درج کیا جائے یا سی ٹی ڈی میں پولیس فیصلہ نہ کرسکی۔کراچی میں ممتاز عالم دین مولانا عادل خان کی شہادت کے دو روز گزر جانے کے باوجود مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ مقدمہ مقامی تھانے میں درج کیا جائے یا سی ٹی ڈی میں پولیس فیصلہ نہ کرسکی۔ دو دن قبل ممتاز عالم دین عادل خان کو کراچی میں شاہ فیصل کے علاقے میں فائرنگ کر کے شہید کیا گیا تھا۔
مولانا عادل خان 

مزید :

صفحہ آخر -