ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کے سکواڈ میں بھی تبدیلی، اہم ترین کھلاڑی کو باہر کردیا گیا

ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کے سکواڈ میں بھی تبدیلی، اہم ترین کھلاڑی کو باہر کردیا گیا
ٹی 20 ورلڈ کپ، بھارت کے سکواڈ میں بھی تبدیلی، اہم ترین کھلاڑی کو باہر کردیا گیا

  

نیودہلی(ڈیلی پاکستان آن لائن) بھارتی لیف آرم سپنر ایکسر پٹیل کوٹی 20 ورلڈکپ سکواڈ سے باہر کردیا گیا ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ایکسرپٹیل کی جگہ شردل ٹھاکر کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔بھارتی ٹیم اس وقت آئی پی کھیلنے کے لیے یو اے ای میں ہی موجود ہے۔

مزید :

کھیل -T20 World cup -T20 World cup News Updates -