نیشنل ٹی 20 کپ ، فائنل میچ کا ٹاس ہوگیا

نیشنل ٹی 20 کپ ، فائنل میچ کا ٹاس ہوگیا
نیشنل ٹی 20 کپ ، فائنل میچ کا ٹاس ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نیشنل ٹی 20 کپ 2021ء کے فائنل میچ کا ٹاس ہوگیا ہے۔
خیبرپختونخوا کی ٹیم نے فائنل میچ کا ٹاس جیت کر سینٹرل پنجاب کو پہلے کھیلنے کی دعوت دی ہے۔خیبرپختونخوا کی ٹیم نیشنل ٹی 20 کپ کی دفاعی چیمپین ہے۔خیبرپختونخوا کی قیادت افتخار احمد جبکہ سینٹرل پنجاب کی قیادت وہاب ریاض کررہے ہیں۔

مزید :

کھیل -