پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان
پی ٹی آئی کے سابق ایم پی اے صاحبزادہ گزین عباسی کا پارٹی چھوڑنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 احمد پور شرقیہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی)کے سابق ایم اے صاحبزادہ گزین عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق صاحبزادہ گزین عباسی کا اپنے بیان میں کہناتھاکہ سانحہ 9مئی کی مذمت کرتا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ خاندان اور دوستوں کی مشاورت کے بعد کروں گا۔