محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لے لی

محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لے لی
محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لے لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

راولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن)محکمہ صحت نے ڈینگی مچھر کی افزائش روکنے کیلئے مچھلیوں کی مدد لے لی۔

سما ٹی وی کے مطابق مختلف علاقوں میں جمع پانی میں مچھلیاں چھوڑ دی گئیں،مچھلیاں گرجا، چک جلال، دھمیال سمیت دیگر علاقوں میں چھوڑ دی گئیں، محکمہ صحت کاکہنا ہے کہ مچھلیاں پانی میں پیدا ہونے والا ڈینگی مچھر کا لاروا کھاتی ہیں۔