سوناساڑھے 5ہزار مہنگا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

سوناساڑھے 5ہزار مہنگا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 
سوناساڑھے 5ہزار مہنگا، فی تولہ قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)عالمی منڈی میں سونا مہنگا ہونے کے بعد پاکستان میں  بھی قیمت ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت میں ساڑھے 5ہزار فی تولہ اضافہ ریکارڈ کیاگیا،24قیراط فی تولہ سونا 4لاکھ 28 ہزار200روپے کا ہو گیا۔

10گرام سونا 4715روپے مہنگاہوا، جس سے قیمت 3لاکھ 67ہزار112روپے ہو گئی۔