پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ  ٹیکنالوجی میں 14 اکتوبر کی کلاسز آن لائن کر دی گئیں

پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ  ٹیکنالوجی میں 14 اکتوبر کی ...
پنجاب یونیورسٹی اور یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ  ٹیکنالوجی میں 14 اکتوبر کی کلاسز آن لائن کر دی گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ 14 اکتوبر کو کلاسز آن لائن ہوں گی ، کل یونیورسٹی معمول کی کلاسز کیلئے بند رہے گی ۔

دوسری جانب یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ  ٹیکنالوجی میں کل کلاسز آن لائن ہوں گی، یو ای ٹی نےآن لان کلاسز کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔