قبائلی رہنماءسعید قلندرانی 4محافظوں سمیت قتل

قبائلی رہنماءسعید قلندرانی 4محافظوں سمیت قتل
قبائلی رہنماءسعید قلندرانی 4محافظوں سمیت قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

خضدار(مانیٹرنگ ڈیسک)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قبائلی رہنماءسعید قلندرانی کو چار محافظوں سمیت قتل کردیا۔ سعید قلندرانی اپنے گھر جارہے تھے کہ خضدار کے علاقے توتک میں نامعلوم ملزمان نے ان کی گاڑی پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں سعید قلندرانی اپنے چار محافظوں سمیت جاں بحق ہوگئے۔ مقتولین کی لاشیں ڈسٹرکٹ ہسپتال خضدار منتقل کردی گئی ہیں ۔سیکورٹی فورسز کی بھاری نفری علاقے میں پہنچ گئی ہے اور کارروائی شروع کردی ہے۔

مزید :

قومی -