روس کے ہسپتال میں آتشزدگی ، 14افرادجھلس کر جاں بحق

روس کے ہسپتال میں آتشزدگی ، 14افرادجھلس کر جاں بحق
روس کے ہسپتال میں آتشزدگی ، 14افرادجھلس کر جاں بحق

  

ماسکو(مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے دارلحکومت میں واقع ہسپتال میں آگ لگنے سے 14افرادجھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں ۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق ماسکو کے ایک ہسپتال میں اچانک آگ بھڑک اُٹھی جس کے بعد بھگدڑ مچ گئی اور ہسپتال کی عمارت میں موجود تمام سامان جل کر خاکستر ہوگیا۔ حکام کے مطابق 37افرادتاحال لاپتہ ہیں اور ہلاکتوں میں اضافے کاخدشہ ظاہرکیاجارہاہے ۔

مزید : بین الاقوامی