ملک بھرمیں سونے کی قیمتوں میں کمی

ملک بھرمیں سونے کی قیمتوں میں کمی
ملک بھرمیں سونے کی قیمتوں میں کمی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ۔ مارکیٹ ذرائع کے مطابق سونے کی تولہ قیمت میں جمعہ کو 800روپے کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ قیمت 53,000روپے ہوگئی ہے ۔685روپے کمی کے بعد دس گرام سونے کی قیمت 45,428روپے ہوگئی ہے ۔

مزید : بزنس