سانحہ گجرات کے ’ہیرو‘ نریندر مودی بھارتی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد

سانحہ گجرات کے ’ہیرو‘ نریندر مودی بھارتی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد
سانحہ گجرات کے ’ہیرو‘ نریندر مودی بھارتی وزارت عظمیٰ کے امیدوار نامزد

  

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) نے نریندر مودی کو بھارتی وزارت عظمیٰ کا امیدوار نامزد کر دیا ہے، نریندر مودی کی نامزدگی کا فیصلہ بی جے پی کے پارلیمانی بورڈ کی میٹنگ میں کیا گیا۔ واضح رہے کہ نریندر مودی سانحہ گجرات میں مسلمانوں کے قتل عام میں ملوث ہیں۔حال ہی میں برطانوی حکو مت نے انھیں ویزہ دینے سے بھی انکارکیاتھا۔

مزید : ڈیلی بائیٹس