امریکہ کاپاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم

امریکہ کاپاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم
امریکہ کاپاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم

  

واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ نے پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا کہ مذاکرات سے افغانستان میں ساز گار ماحول پیدا ہو نگے، امریکی محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ طالبان مذاکرات کے لئے افغانستان کے ائیں کو تسلیم کریں اور طالبان القائدہ سے تعلق اور پر تشدد کاروائیاں ختم کریں۔

مزید : بین الاقوامی