عیدالا ضحی پر4 اردو فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

عیدالا ضحی پر4 اردو فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (این این آئی)عیدالا ضحی پر4 اردو فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جائیں گی۔ بڑی مہنگی ڈیجیٹل کے ہمراہ کم بجٹ کی بھی فلمیں ریلیز ہو رہی ہیں اور یہ پہلا موقع ہے۔ کئی برس کے بعد خالص پاکستانی فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہیں۔ عیدالاضحی پر جو فلمیں نمائش کیلئے پیش کی جا رہی ہیں ۔ ان میں ’’زندگی کتنی حسین ہے‘‘ ایکٹران لاء، جانان، منگا، بیسٹ آف لک شامل ہیں۔ ان فلموں کا آپس میں مقابلہ ہو گا۔
عیدالاضحی پر کوئی بھارتی فلم نمائش کیلئے پیش نہیں کی جا رہی ہیں۔

مزید :

کلچر -